ابنا: شامی فوج نے مشرقی غوطہ کے العتیبہ علاقہ میں 100 سے زائد سلفی وہابی دہشت گردوں کو واصل جہنم کردیا ہے جنھیں سعودی عرب کی حمایت حاصل تھی۔رپورٹ کے مطابق شامی فوج نے دہشت گردوں پر کاری ضرب وارد کرتے ہوئے انھیں واصل جہنم کردیا ۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب شام میں سرگرم القاعدہ سے وابستہ دہشت گردوں کو ہتھیار اور تنخواہ فراہم کررہا ہے، روس نے شام میں دہشت گردوں کی حمایت کرنے پر سعودی عرب کو خبردار کیا ہے۔
.......
/169